نوک دار محراب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معماری) وہ محراب جس کا بالانی سرا تیر یا نیزے کے پھل سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) وہ محراب جس کا بالانی سرا تیر یا نیزے کے پھل سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔